امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.7476 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.4976 فیصد سالانہ مقرر

کراچی ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاﺅنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر 23 دسمبر کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.7476 فیصد سالانہ مقرر کیاگیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے …

کراچی ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) فائنانشل مارکیٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف ایم اے پی) کے مطابق فارن کرنسی اکاﺅنٹس اسکیم کے تحت 3 ماہ اور اس سے زیادہ مگر 6 ماہ سے کم مدت کے لئے امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر 23 دسمبر کے لئے بی بی اے بڈ ریٹس 0.7476 فیصد سالانہ مقرر کیاگیا ہے جبکہ مجاز ڈیلرز کے انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹ 1.4976 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پاﺅنڈ میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.1121 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 0.8621 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔ اسی طرح یورو میں کھولے گئے اکاﺅنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.0836 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے زیادہ سے زیادہ ریٹس 0.8336 فیصد سالانہ مقرر کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply