اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال میں نومبر کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 27.40 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2016ءکے دوران 3.771 ارب روپے کی چائے درآمد کی گئی ہے جبکہ گزشتہ نومبر 2015 ءکے دوران چائے کی درآمدات کا حجم 5.194 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح …
نومبر کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 27.40 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال میں نومبر کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 27.40 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2016ءکے دوران 3.771 ارب روپے کی چائے درآمد کی گئی ہے جبکہ گزشتہ نومبر 2015 ءکے دوران چائے کی درآمدات کا حجم 5.194 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح نومبر 2015ءکے مقابلہ میں نومبر 2016ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 27 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے








