جولائی تا نومبر دالوں کی ملکی درآمدات میں 32 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءمیں جولائی تا نومبر کے دوران دالوں کی ملکی درآمدات میں 32 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں کے دوران دالوں کی درآمدات میں 70.256 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے اور اس دوران درآمدات کا حجم 288.607 ملین ڈالر تک بڑھ گیا …

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءمیں جولائی تا نومبر کے دوران دالوں کی ملکی درآمدات میں 32 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں کے دوران دالوں کی درآمدات میں 70.256 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے اور اس دوران درآمدات کا حجم 288.607 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران دالوں کی قومی درآمدات کا حجم 218.351 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply