نیویارک۔ 23 دسمبر (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.32 فیصد بڑھ کر 1132.24 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں