نومبر کے پھلوں کی برآمدات میں 03.72 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) اکتوبر 2016ءکے مقابلہ میں نومبر 2016ءکے دوران پھلوں کی برآمدات میں 03.72 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں نومبر کے دوران 2.780 ارب روپے کے پھل برآمد کئے گئے ہیں جبکہ اکتوبر 2016 ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 3.222 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply