عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر کا دورہ ترکیہ ، زلزلہ زدہ علاقوں میں فیلڈ ہسپتالوں اور خیمہ بستو ں کا جائزہ

انقرہ ۔1مارچ (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گبریسس نے ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فلیڈ ہسپتالوں کا اور خیمہ بستیوں کا دورہ کیا ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فلیڈ ہسپتالوں کا اور خیمہ بستیوں کا دورہ کرتے ہوئے حکام سے معلومات حاصل کیں۔ انہوں ضلع حطائے میں بیلجیئم کے فیلڈ …

انقرہ ۔1مارچ (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہینم گبریسس نے ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فلیڈ ہسپتالوں کا اور خیمہ بستیوں کا دورہ کیا ۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فلیڈ ہسپتالوں کا اور خیمہ بستیوں کا دورہ کرتے ہوئے حکام سے معلومات حاصل کیں۔

انہوں ضلع حطائے میں بیلجیئم کے فیلڈ ہسپتال کا دورہ کیا اور صحت کے عملے کے ساتھ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ترکیہ کی قومی میڈیکل ریسکیو ٹیموں(یوایم کے ای ) کے قریبی تعاون نے مجھے بہت متاثر کیا ہے۔

مزید خبریں