سام سنگ الیکٹرانکس نے ایل جی کیم سے بیٹریوں کی خریداری کےلئے بات چیت شروع کردی

سیﺅل ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) سام سنگ الیکٹرانکس نے ایل جی کیم سے بیٹریوں کی خریداری کےلئے بات چیت شروع کردی۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق گلیکسی نوٹ7 کی بیٹریوں میں نقائص اور بیٹریاں پھٹنے کے واقعات کے بعد سام سنگ نے اپنے سمارٹ فون کےلئے ایل جی کیم سے بیٹریوں کی خریداری کےلئے ابتدائی بات چیت کا عمل شروع کردیا ہے

Leave a Reply