امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتیں دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

نیویارک ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتیں دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسمس اورسال نو کی تقریبات کے تناظرمیں گیس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ گذشتہ روز نیویارک میں قدرتی گیس کی قیتموں میں 3.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 3.66ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے …

نیویارک ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتیں دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسمس اورسال نو کی تقریبات کے تناظرمیں گیس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ گذشتہ روز نیویارک میں قدرتی گیس کی قیتموں میں 3.5فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 3.66ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران ایک مرحلے پر یہ قیمتیں 3.71ڈالر تک بھی پہنچ گئی تھیں۔

Leave a Reply