عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لندن۔ 28 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرسمس اور سال نو کی تقریبات کی تناظر میں تیل کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے گزشتہ روز امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد قیمتیں 54 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں۔

Leave a Reply