14.9 C
Islamabad
منگل, فروری 25, 2025
ہومقومی خبریںمیری ہدایت پر حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس...

میری ہدایت پر حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹیو ریویو پٹیشن واپس لینےکافیصلہ کیاہے،وزیراعظم

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میری ہدایت پر حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کیوریٹیو ریویو بدنیتی پر مبنی تھا اور اس کا مقصد عمران نیازی کے کہنے پر معزز جج کو ہراساں کرنا اور ڈرانا تھا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357736

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں