پیرس ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ یورپی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز یورو نیکسٹ کے تحت قیمتوں میں 1.2فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 167.75یورو فی ٹن میں طے پائے ۔ اسی طرح شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت قیمتوں میں4.1فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 4.10ڈالر فی …
یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافے کا رجحان
پیرس ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ یورپی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز یورو نیکسٹ کے تحت قیمتوں میں 1.2فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 167.75یورو فی ٹن میں طے پائے ۔ اسی طرح شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت قیمتوں میں4.1فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 4.10ڈالر فی بیشل میں طے پائے









