چین نے ماحولیاتی سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم لانچ کردیا

بیجنگ ۔12اپریل (اے پی پی):چین نے ماحولیاتی سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم لانچ کر دیا۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق چائنا اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی (سی اے ایس ٹی ) نے کہاکہ چین نے اپنا ایکولوجیکل اینوائرمنٹل سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم شروع کر دیا ہے۔ یہ نظام مجموعی ایکو سسٹم پروڈکٹ( جی ای پی) کا ایک حصہ ہے جو مختلف قسم کے مقامات کا بنیادی ڈیٹا فراہم کرتا ہے جس میں ماحولیاتی درجہ بندی، …

بیجنگ ۔12اپریل (اے پی پی):چین نے ماحولیاتی سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم لانچ کر دیا۔چینی خبررساں ادارے کے مطابق چائنا اکیڈمی آف سپیس ٹیکنالوجی (سی اے ایس ٹی ) نے کہاکہ چین نے اپنا ایکولوجیکل اینوائرمنٹل سیٹلائٹ مانیٹرنگ سسٹم شروع کر دیا ہے۔

یہ نظام مجموعی ایکو سسٹم پروڈکٹ( جی ای پی) کا ایک حصہ ہے جو مختلف قسم کے مقامات کا بنیادی ڈیٹا فراہم کرتا ہے جس میں ماحولیاتی درجہ بندی، پانی کا تحفظ، ماحول کی نگرانی اور کاربن سنک کی نگرانی شامل ہے ۔

مزید خبریں