لندن ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میںاضافے کا رجحان رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.4فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میںخریداری کے معاہدے 1150.26ڈالر فی اونس میں طے ہوئے ۔
عالمی منڈی میں سونے کی قمیتوں میں اضافہ

مزید خبریں