واشنگٹن۔ 31 دسمبر (اے پی پی) منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو سراہا ہے، جنھوں نے جمعرات کو امریکی صدر براک اوباما کی جانب سے تعزیرات کے نفاذ کے جواب میں ا±سی نوع کے اقدام سے احتراز کیا ہے۔یہ تعزیرات نومبر میں امریکی قومی انتخابات کے دوران روسی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے کی جانے والی مداخلت پر عائد کی گئی ہیں
روس کے فیصلے پر ٹرمپ کی طرف سے پیوٹن کی تعریف

مزید خبریں