کوالالمپور ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بینچ مارک برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت خام پام آئل کی قیمتوں میں 0.1فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 19 رنگٹ یا693.28 ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 42 ہزار869 لاٹس کا کاروبار …
ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بینچ مارک برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت خام پام آئل کی قیمتوں میں 0.1فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 19 رنگٹ یا693.28 ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران مجموعی طور پر 42 ہزار869 لاٹس کا کاروبار ہوا۔








