بان کی مون سال کے آخری روز اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے

اقوام متحدہ 31 دسمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ہفتہ کو سال کے آخری روز اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریاسے تعلق رکھنے والے بان کی مون 10برسوں تک عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کے فرائض کی انجام دہی کے بعد گزشتہ روز سبکدوش ہوگئے۔اس ضمن میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف …

اقوام متحدہ 31 دسمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ہفتہ کو سال کے آخری روز اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریاسے تعلق رکھنے والے بان کی مون 10برسوں تک عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کے فرائض کی انجام دہی کے بعد گزشتہ روز سبکدوش ہوگئے۔اس ضمن میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply