ساﺅپالو ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) برازیل میں موسم سرما 2016-17 ءکی مکئی کی پیداوار 59.9 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جوکہ ریکارڈ ہے۔نجی زرعی ادارے ایگ رورل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں موسم سرما کے دوران مکئی کی پیداوار 59.9 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جبکہ اس سے پہلے پیداوار 40.7 ملین ٹن رہنے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ …
برازیل کی موسم سرماکی مکئی کی پیداوار 59.9 ملین ٹن رہنے کی توقع

مزید خبریں
ساﺅپالو ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) برازیل میں موسم سرما 2016-17 ءکی مکئی کی پیداوار 59.9 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جوکہ ریکارڈ ہے۔نجی زرعی ادارے ایگ رورل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں موسم سرما کے دوران مکئی کی پیداوار 59.9 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جبکہ اس سے پہلے پیداوار 40.7 ملین ٹن رہنے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مکئی کی سال بھر کی پیداوار 88.3 ملین ٹن رہنے کا اندازہ ہے








