نیویارک ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں مندی رہی۔ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.3 فیصد گر کر 19770.85 پوائنٹس پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.4 فیصد گرنے کے بعد 2239.45 پوائنٹس پر اور نصداق کمپوزٹ انڈیکس 0.9 فیصد گرنے کے بعد 5385.10 پوائنٹس پر بند ہوا۔
امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں مندی

مزید خبریں