واشنگٹن ۔ یکم جنوری (اے پی پی) امریکا کے صدر باراک اوباما نے معروف پاکستانی سکالر اورشاعر پروفیسر علامہ نصیرالدین ہنزائی کو ان کی 100ویں سالگرہ پرمبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہارکیا ہے کہ ان کے عالمانہ کام اور تحقیق سے آنے والے برسوں میں لوگ مستفید ہوتے رہیں گے۔ وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق صدر اوباما نے پروفیسر علامہ نصیرالدین ہنزائی کے نام اپنے ایک مکتوب …
امریکی صدر باراک اوباما کی معروف پاکستانی سکالرو شاعر پروفیسر علامہ نصیرالدین ہنزائی کو 100ویں سالگرہ پر مبارکباد

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ یکم جنوری (اے پی پی) امریکا کے صدر باراک اوباما نے معروف پاکستانی سکالر اورشاعر پروفیسر علامہ نصیرالدین ہنزائی کو ان کی 100ویں سالگرہ پرمبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہارکیا ہے کہ ان کے عالمانہ کام اور تحقیق سے آنے والے برسوں میں لوگ مستفید ہوتے رہیں گے۔ وائٹ ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق صدر اوباما نے پروفیسر علامہ نصیرالدین ہنزائی کے نام اپنے ایک مکتوب میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کےلئے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہارکیا ہے۔ صدر اوباما نے امریکی معاشرے کےلئے ان کی خدمات کو بھرپورخراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہارکیا کہ آنے والے سالوں میں وہ اسی جذبے کو قائم رکھے گے








