انتونیو گوئٹرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

اقوام متحدہ ۔ یکم جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سال نو کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے 2017 کو پرامن سال بنانے کے عہد کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کو پرامن اور خوشحال …

اقوام متحدہ ۔ یکم جنوری (اے پی پی) اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سال نو کے حوالے سے اپنے پیغام میں انہوں نے 2017 کو پرامن سال بنانے کے عہد کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کو پرامن اور خوشحال بنانے کےلئے دنیا کے تمام لوگوں کو عالمی ادارے کا ساتھ دینا چاہئے

Leave a Reply