اوٹاوا ۔ یکم جنوری (اے پی پی) کینیڈین کینولا کے نرخ دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخ دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے ۔جنوری کیلئے کینولا کے سودے 4 ڈالر گر کر.10 497 ڈالر فی ٹن رہے۔مارچ کیلئے کینولا کے سودے 4.40 ڈالر کم ہوکر 504.30 ڈالر فی ٹن طے پائے۔
کینیڈین کینولا کے نرخ دو ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

مزید خبریں