حلب میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے، سعودی عرب

ریاض۔ 3 جنوری (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں متعدد رپورٹس کا جائزہ لیا گیا ہے۔کابینہ نے سعودی عرب کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply