سٹاک ہوم ۔ 3 جنوری (اے پی پی) 54 سال میں پہلی مرتبہ سوئیڈن میں والوو کمپنی کی گاڑی ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی فہرست میں اپنی اول پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی۔سوئیڈن کی کار بنانے والی کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق جرمن کمپنی والکس ویگن کی گاڑی گولف 2016ءمیں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔1962ءمیں آخری بار والوو کمپنی کی گاڑی اس …
سویڈن میں والوو گاڑیوں کی فروخت میں کمی

مزید خبریں
سٹاک ہوم ۔ 3 جنوری (اے پی پی) 54 سال میں پہلی مرتبہ سوئیڈن میں والوو کمپنی کی گاڑی ملک میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں کی فہرست میں اپنی اول پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی۔سوئیڈن کی کار بنانے والی کمپنیوں کی ایسوسی ایشن کے مطابق جرمن کمپنی والکس ویگن کی گاڑی گولف 2016ءمیں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔1962ءمیں آخری بار والوو کمپنی کی گاڑی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر تھی








