امریکا میں گندم کی قیمتیں چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

شکاگو۔ 06 جنوری(اے پی پی) امریکا میں گندم کی قیمتیں چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت موسم سرما کے سرخ گندم کی قیمتوں میں 6سینٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 4.24ڈالر فی بیشل میں طے پائے یہ 25نومبر کے بعد گندم کی بلند ترین قیمت ہے ۔

Leave a Reply