ایپل کے ایپ سٹور پر ایپس کی فروخت میں 40 فیصد اضافہ

کیلیفورنیا۔ 6جنوری (اے پی پی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال میں اس کے ایپ سٹور کے ذریعے اپنی ایپس فروخت کرنے والوں کو ریکارڈ منافع ہوا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایپل کے ذریعے ایپس فروخت کرنے والوں نے سال 2016ءمیں ریکارڈ 20 ارب ڈالر کمائے جو کہ گذشتہ سال کی نسبت 40 فیصد زیادہ ہے۔اس دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ایپس میں گیمز تھیں …

کیلیفورنیا۔ 6جنوری (اے پی پی)ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال میں اس کے ایپ سٹور کے ذریعے اپنی ایپس فروخت کرنے والوں کو ریکارڈ منافع ہوا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایپل کے ذریعے ایپس فروخت کرنے والوں نے سال 2016ءمیں ریکارڈ 20 ارب ڈالر کمائے جو کہ گذشتہ سال کی نسبت 40 فیصد زیادہ ہے۔اس دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والی ایپس میں گیمز تھیں جن میں پوکے مون گو اور سپر ماریو شامل ہیں۔ایپ سٹور کے لیے نئے سال کا آغاز بھی خاصا بہتر رہا ہے۔

Leave a Reply