ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 06 جنوری(اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ٹوکیو کموڈیٹی ایکسیچنچ کے تحت ربڑ کی قیمتوں میں 0.3ین فی کلو گرام کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 273.1ین یا 2.36ڈالر فی کلو گرام میں طے پائے۔ سنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت فی ٹن قیمتوں میں 190یوآن کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے …

ٹوکیو ۔ 06 جنوری(اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ٹوکیو کموڈیٹی ایکسیچنچ کے تحت ربڑ کی قیمتوں میں 0.3ین فی کلو گرام کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 273.1ین یا 2.36ڈالر فی کلو گرام میں طے پائے۔ سنگھائی فیوچر ایکسچینج کے تحت فی ٹن قیمتوں میں 190یوآن کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 18075یوآن یا 2630ڈالر فی ٹن میں طے پائے ۔ سنگا پور میں سائیکام ایکسچینچ کے تحت قیمتوں میں 5سینٹ فی کلو گرام کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply