نیویارک ۔ 7 جنوری (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا تاہم ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ کے باعث اضافہ محدود ہی رہا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 15 سینٹ بڑھ کر 57.04 ڈالر فی بیرل رہے۔
امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں