اسلام آباد ۔ 07 جنوری (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوں کے دورانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، بالائی فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمےات کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روزشمالی علاقوں مالاکنڈ، گلیات اور کشمیر کے پہاڑوں …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا، محکمہ موسمیات
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 07 جنوری (اے پی پی) آئندہ 24گھنٹوں کے دورانملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، بالائی فاٹا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمےات کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روزشمالی علاقوں مالاکنڈ، گلیات اور کشمیر کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہیگا۔








