لاہور۔شیخوپورہ۔7 جنوری (اے پی پی )وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار‘سائنس وٹیکنالوجی رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پا کستان میں امن کی ضمانت ہے ،سیاسی و عسکری قیادت کے متفقہ فیصلوں کے مثبت نتا ئج سامنے آئے ہیں ،حکومت ،پاک فوج اور پا کستانی قوم کے اتحاد و یکجہتی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت رہے ہیں ۔
وفاقی وزیر رانا تنویرحسین کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں