اسلام آباد۔07 جنوری (اے پی پی)موجودہ حکومت عوام کی خدمت پر یقینی رکھتی ہے، مخالفین کے جھوٹے الزامات ہمیں عوام کی خدمت سے نہیں روک سکتے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے ہفتہ کوڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف ادائیگی مراکز پر اپنے دورے کے دوران کیا۔دورے کا مقصد بینکوں کو جانب سے بی آئی ایس پی مستحقین کو بروقت مکمل رقوم …
موجودہ حکومت عوام کی خدمت پر یقینی رکھتی ہے، ماروی میمن

مزید خبریں
اسلام آباد۔07 جنوری (اے پی پی)موجودہ حکومت عوام کی خدمت پر یقینی رکھتی ہے، مخالفین کے جھوٹے الزامات ہمیں عوام کی خدمت سے نہیں روک سکتے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے ہفتہ کوڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف ادائیگی مراکز پر اپنے دورے کے دوران کیا۔دورے کا مقصد بینکوں کو جانب سے بی آئی ایس پی مستحقین کو بروقت مکمل رقوم کی ادائیگی کا معائنہ کرنا تھا کیوںکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خدمات کی فراہمی اور صارفین کی دیکھ بھال پر یقین رکھتا ہے۔ حا ل ہی میں بی آئی ایس پی نے دسمبر کے آخری ہفتے میںسہ ماہی ادائیگیوں کی مد میں 25ارب روپے جاری کئے ہیں۔








