افغانستان کو تین سال میں 4.174 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئیں، سٹیٹ بینک

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) گزشتہ تین سال کے دوران افغانستان کو مجموعی طور پر 4.174 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2014ءکے دوران افغانستان کو 1.245 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں جبکہ مالی سال 2015 ءکے اختتام پر ملکی برآمدات کا حجم 1.699 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply