غزہ ۔ 9 جنوری (اے پی پی) فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے اس علاقے کے مکمل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں غربت میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں بے روزگاری کی شرح میں 47 فیصد اضافہ …
غزہ میں غربت اور بے روزگاری میں اضافہ

مزید خبریں
غزہ ۔ 9 جنوری (اے پی پی) فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے اس علاقے کے مکمل محاصرے کے نتیجے میں غزہ میں غربت میں 65 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایرانی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں بے روزگاری کی شرح میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 80 فیصد باشندوں کو اپنی روزمرہ کی ضروریات پوری کرنے کے لئے بیرونی امداد کی ضرورت ہے۔








