مغربی افغانستان میں طالبان کے دو گرپوں میں تصادم 19عسکریت پسند ہلاک ،

کابل ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مغربی افغانستان میں طالبان کے دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے،نیمروز میں جھڑپوں میں 19عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، مختلف کارروائیوں میں دو کمانڈروں سمیت 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ مغربی افغانستان میں طالبان کے دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔یہ لڑائی حالیہ دنوں میں سڑک …

کابل ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مغربی افغانستان میں طالبان کے دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے،نیمروز میں جھڑپوں میں 19عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، مختلف کارروائیوں میں دو کمانڈروں سمیت 4 طالبان ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ مغربی افغانستان میں طالبان کے دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔یہ لڑائی حالیہ دنوں میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں متعدد عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئی۔حکام کے مطابق لڑائی ضلع بکوا میں مولوی رسول اورہیبت اللہ اخونزادہ کے حامیوں کے درمیان ہورہی ہے۔

Leave a Reply