ٹورانٹو ۔ 9 جنوری (اے پی پی) کینیڈا کے انتہائی شمال میں واقع علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے انتہائی شمال میں واقع علاقے نوناوٹ اورملحقہ علاقوں میں محسوس کئے گئے۔بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.8ریکارڈ کی گئی۔فوری طور پر زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
کینیڈا کے انتہائی شمال میں واقع علاقے میں شدید زلزلہ

مزید خبریں