اسلام آباد۔6جولائی (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 393 ملین ڈالر اضافے کے بعد 9.75 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.46 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.28 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 393 ملین ڈالر …
زرمبادلہ کے ذخائر 393 ملین ڈالر اضافے کے بعد 9.75 ارب ڈالر ہوگئے، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد۔6جولائی (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 393 ملین ڈالر اضافے کے بعد 9.75 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 جون 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 4.46 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.28 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 393 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔








