بوئنگ کو جنرل الیکٹرک کی جانب سے 75 جیٹ طیاروں کی تیاری کے آرڈرز موصول

نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ اسے جنرل الیکٹرک کی جانب سے 8.25 ارب ڈالر مالیت کے 75 ، 737 ایم اے ایکس8طیاروں کی تیاری کے آرڈرز موصول ہوئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ آرڈرز 2016 ءکے آخر میں موصول ہوئے جن کے تحت جنرل الیکٹرک نے 75 ایم اے ایکس 8 طیاروں کی خریداری کی …

نیویارک ۔ 9 جنوری (اے پی پی) امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے کہا ہے کہ اسے جنرل الیکٹرک کی جانب سے 8.25 ارب ڈالر مالیت کے 75 ، 737 ایم اے ایکس8طیاروں کی تیاری کے آرڈرز موصول ہوئے ہیں۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ آرڈرز 2016 ءکے آخر میں موصول ہوئے جن کے تحت جنرل الیکٹرک نے 75 ایم اے ایکس 8 طیاروں کی خریداری کی خواہش ظاہر کی ہے، اس کے ساتھ گزشتہ سال جیٹ طیاروں کی خریداری آرڈرز کی تعداد 531 ہوگئی۔

Leave a Reply