بھکر۔9 جنوری (اے پی پی )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پاکستان بھر میں 4.5 ملین مستحق خواتین میں 117 ارب روپے کی امدادی رقوم تقسیم کی جارہی ہیں ۔پانامہ کیس پر ہمارا دامن صاف ہے اپوزیشن جتنی قلابازیاں کھا لے فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا ۔جنرل الیکشن اپنے مقررہ وقت 2018 میں ہوں گے۔پروگرام کا بنیادی مقصد مستحق خواتین کی مالی معاونت کرنا ہے تاکہ وہ محدود وسائل …
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں 117 ارب روپے کی امدادی رقوم تقسیم کی جارہی ہیں ، ماروی میمن

مزید خبریں
بھکر۔9 جنوری (اے پی پی )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پاکستان بھر میں 4.5 ملین مستحق خواتین میں 117 ارب روپے کی امدادی رقوم تقسیم کی جارہی ہیں ۔پانامہ کیس پر ہمارا دامن صاف ہے اپوزیشن جتنی قلابازیاں کھا لے فیصلہ ہمارے حق میں ہوگا ۔جنرل الیکشن اپنے مقررہ وقت 2018 میں ہوں گے۔پروگرام کا بنیادی مقصد مستحق خواتین کی مالی معاونت کرنا ہے تاکہ وہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے اپنی ضروریات پوری کرسکیں۔ان خیالات کا اظہار چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کیا








