سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پارلیمنٹ میں آنا تفریح طبع کیلئے اچھا رہے گا، سینیٹر مشاہد اﷲ خان

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پارلیمنٹ میں آنا تفریح طبع کیلئے اچھا رہے گا ۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں کھنڈرات اور کرپشن پر حکومت کر رہی ہے اور یہ لوگ ہم …

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اﷲ خان نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا پارلیمنٹ میں آنا تفریح طبع کیلئے اچھا رہے گا ۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں کھنڈرات اور کرپشن پر حکومت کر رہی ہے اور یہ لوگ ہم سے جواب مانگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی کے اور سندھ کے حکمران ناکام ہیں۔

Leave a Reply