ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ

کوالالم پور ۔ 10 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدات میں اضافے اور پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے مارچ کیلئے سودے 1.2 فیصد بڑھ کر 3112 رنگٹ (695.42 ڈالر) فی ٹن رہے۔مارکیٹ میں 25 ٹن وزن کی حامل کل 54931 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply