سعودی خواتین میں ملازمت کے رجحان میں اضافہ

ریاض ۔ 10 جنوری (اے پی پی) سعودی عرب میں آہستہ آہستہ خواتین کے مختلف شعبہ ءہائے زندگی میں ملازمتیں اختیار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سعودی خواتین نے ریاض ،جدہ،دمام،اور مدینہ منورہ کے بین الاقوامی ایئر پورٹس پر مہمان نوازی کے شعبے میں سپر وائزر کے طور پر فرائض ادا کرنے شروع کر دئے ہیں۔

Leave a Reply