بھارت میں سویا بین کے نرخوں میں ایک فیصد کمی

نئی دہلی ۔ 10 جنوری (اے پی پی) بھارت میں سویا بین کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ دسمبر میں اس کی دوگنا برآمدات کی رپورٹ ہے۔نیشنل کموڈٹی اینڈ ڈیریویٹوز ایکسچینج میں سویا بین کے نرخ 1.1 فیصد کم ہوکر 2994 بھارتی روپے (43.91 ڈالر) فی 40 کلو گرام پر بند ہوئے۔جنوری کیلئے سویا بین کے سودے 0.2 فیصد گرنے کے بعد 724.60 بھارتی روپے فی …

نئی دہلی ۔ 10 جنوری (اے پی پی) بھارت میں سویا بین کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ دسمبر میں اس کی دوگنا برآمدات کی رپورٹ ہے۔نیشنل کموڈٹی اینڈ ڈیریویٹوز ایکسچینج میں سویا بین کے نرخ 1.1 فیصد کم ہوکر 2994 بھارتی روپے (43.91 ڈالر) فی 40 کلو گرام پر بند ہوئے۔جنوری کیلئے سویا بین کے سودے 0.2 فیصد گرنے کے بعد 724.60 بھارتی روپے فی 10 کلو گرام رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply