پانچ روزہ دولت مشترکہ سپیکرز کانفرنس لندن میں جاری

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی)عالمی سطح پر پارلیمانی روابط کے فروغ اور پارلیمانی پریکٹسز کو بہتر بنانے کے امور سمیت ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کے لئے پانچ روزہ دولت مشترکہ سپیکرز کانفرنس لندن میں جاری ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کانفرنس پاکستان کی نمائندگی کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق دولت مشترکہ سپیکرز …

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی)عالمی سطح پر پارلیمانی روابط کے فروغ اور پارلیمانی پریکٹسز کو بہتر بنانے کے امور سمیت ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کے لئے پانچ روزہ دولت مشترکہ سپیکرز کانفرنس لندن میں جاری ہے ۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کانفرنس پاکستان کی نمائندگی کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ذرائع کے مطابق دولت مشترکہ سپیکرز کانفرنس لندن میں 9جنوری سے شروع ہو کر 14جنوری تک جاری رہے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply