واشنگٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم اور بعض امریکی ریپبلکنز کی جانب سے امریکی …
اسرائیلی وزیر اعظم کے الزامات پر اوباما کاجارحانہ ردعمل

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 11 جنوری (اے پی پی) امریکی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم اور بعض ریپبلکن اراکین کی جانب سے امریکی حکومت کے خلاف الزام تراشی، یہودی کالونیوں کی تعمیر کے مسئلے سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کے لئے ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم اور بعض امریکی ریپبلکنز کی جانب سے امریکی حکومت پر خیانت کا الزام لگانے کا محرک صرف سیاسی ہے۔اوباما نے ایک بار پھر اس امریکی موقف پر تاکید کی کہ مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں یہودی کالونیوں کی تعمیر، مشرق وسطی کے تنازعے کے حل میں رکاوٹ ہے۔








