راولپنڈی ۔ 11 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں کابل اور قندھار میں دہشت گردانہ کے حملوں کی مذمت کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی کابل اور قندھار میں دہشت گرد حملوں کی مذمت

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 11 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں کابل اور قندھار میں دہشت گردانہ کے حملوں کی مذمت کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی ‘میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج افغانستان کے عوام اور افغان سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ۔








