ملائیشین پام آئل کے نرخوں میںایک فیصد کمی

کوالالم پور ۔ 11 جنوری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں ایک فیصد کے قریب کمی ہوئی جس کی وجہ حکومت کی زیادہ پیداواری رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مارچ کیلئے پام آئل کے سودے 0.96 فیصد کم ہوکر 3082 رنگٹ (689 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن کی حامل 65275 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply