پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کا گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں آرمی چیف نے ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ …

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ نے گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزمان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں آرمی چیف نے ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply