پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا

کراچی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 306.52 پوائنٹس کی کمی سے 49210.50 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 27 ارب 60 کروڑ 6 لاکھ 66 ہزار 736 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 6 کروڑ 33 لاکھ 71 ہزار 194 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خرید …

کراچی ۔ 13 جنوری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 306.52 پوائنٹس کی کمی سے 49210.50 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 27 ارب 60 کروڑ 6 لاکھ 66 ہزار 736 روپے کی کمی رونماءہوئی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 6 کروڑ 33 لاکھ 71 ہزار 194 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 4 کروڑ 89 لاکھ 36 ہزار 110 حصص کی کمی رونماءہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو مارکیٹ کریکشن کے باعث پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 306.52 پوائنٹس کی کمی سے 49210.50 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 210.66 پوائنٹس کی مندی سے 26739.23 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Leave a Reply