برطانیہ میں برفانی طوفان کا خدشہ ،درجنوں پروازیں منسوخ

لندن ۔ 13 جنوری (اے پی پی) برطانیہ میں شدید برفباری اور برفانی طوفان کے خدشہ کی وجہ سے 80 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ کل 1350 میں سے تقریباً80 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ہوائی اڈوں پر پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے سے طیاروں کی آمدو رفت میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے …

لندن ۔ 13 جنوری (اے پی پی) برطانیہ میں شدید برفباری اور برفانی طوفان کے خدشہ کی وجہ سے 80 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ کل 1350 میں سے تقریباً80 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ہوائی اڈوں پر پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے سے طیاروں کی آمدو رفت میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے ۔درایں اثنا جنوب مشرقی علاقے جے وک میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر لوگوں کو محفوظ مقانات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply