عمران خان سیاست کو بھی کھیل سمجھتے ہیں ، وہ سیاست سے مستعفی ہو کر کرکٹ پر توجہ د یں،نہال ہاشمی

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کہ چکے ہیں کہ عدالت اور عوام کا فیصلہ ہی ہمارا فیصلہ ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اور برف باری کے بعد لوگوں کی مشکلات کی جانب …

اسلام آباد ۔ 19 جنوری (اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کہ چکے ہیں کہ عدالت اور عوام کا فیصلہ ہی ہمارا فیصلہ ہو گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کو چاہیے کہ وہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اور برف باری کے بعد لوگوں کی مشکلات کی جانب توجہ دیں لوگوں کی بڑی تعداد چترال اور دگر علاقوں میں پھنسی ہوئی ہے۔

Leave a Reply