چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی 5 خلاف ورزیاں کی گئیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 19 جنوری (اے پی پی) چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی 5 خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کی شام لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر لائن کی خلاف ورزی جاری ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج نے جنڈروٹ، نکیال، بارو اور کنجار کے سیکٹروں میں …

راولپنڈی ۔ 19 جنوری (اے پی پی) چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی 5 خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کی شام لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے سیز فائر لائن کی خلاف ورزی جاری ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج نے جنڈروٹ، نکیال، بارو اور کنجار کے سیکٹروں میں سیز فائر لائن کی خلاف ورزیاں کیں۔ ان تمام سیکٹروں میں پاک فوج کے جوانوں نے بروقت اور منہ توڑ جواب دیئے ہیں۔

Leave a Reply